ملک عدم

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مرجانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مرجانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا۔